اعداد مجرد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word A‘daad-e-mujarrad meanings and details

اعداد مجرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَع + دا + دے + مُجرَر + رَد }

تفصیلات

١ - وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اورکوئی ممدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے۔ اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اعداد مجرد کے معنی

١ - وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اورکوئی ممدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے۔ اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!