اعشاریائی تقسیم کے معنی

اعشاریائی تقسیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِع + شار + یا + ای + تَق + سِیم }

تفصیلات

١ - (کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے پھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے، مجموعہ علوم کو اگائی فرض کر کے اس کو دس دس جماعتوں پر منقسم کرنے کا اصول (جس کے لیے صفر (0) سے 9 تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسرر اعشاریہ ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ