اعصاب کے معنی

اعصاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَع + صاب }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس و حرکت کا موجب ہیں۔, m["ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس و حرکت کا موجب ہیں","دماغ کو احساسات پہنچانے والی باریک نسیں","عصب کی جمع","وہ باریک سفید ریشے جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلے ہوئے ہیں","وہ نسیں جو دماغ سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی ہیں اور موجبِ حس و حرکت ہیں","یہ ایک قسم کی موٹی تاریں سی ہوتی ہیں جو دماغ یا حرام مغز یا عصبی عقود سے نِکل کر جسم میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی کئی قسمیں ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

اعصاب کے معنی

١ - ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس و حرکت کا موجب ہیں۔

اعصاب کے جملے اور مرکبات

اعصاب حاشہ, اعصاب حرکت, اعصاب حس, اعصاب زدہ, اعصاب شرکیہ, اعصاب مرکبہ

اعصاب english meaning

(Plural) of عصبmusclesNervessinnwstendonstendous

شاعری

  • ہیں سب اعصاب و شرائین و رباط اس لیے تا
    روح کی آمد و شد کو نہ رہے رنج ودق

محاورات

  • اعصاب پر سوار ہونا

Related Words of "اعصاب":