اعلی مراتب الارادہ کے معنی
اعلی مراتب الارادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَع + لا (ی بشکل ا) + مَرا + تِبِل (کسرہ ت مجہول، اغیر ملفوظ) + اِرا + دَہ }
تفصیلات
١ - (تصوف) نفی ارادۂ عبد اور اثبات ارادۂ رب صورت عبد میں۔
[""]
اسم
اسم مجرد
اعلی مراتب الارادہ کے معنی
١ - (تصوف) نفی ارادۂ عبد اور اثبات ارادۂ رب صورت عبد میں۔