اعلی مقامات التقوی کے معنی
اعلی مقامات التقوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَع + لا + مَقا + ما + تِت (ا ل غیر ملفوظ) + تَق + وا }
تفصیلات
١ - (تصوف) وہ مقام جہاں سالک کا ظاہر با شریعت آراستہ اور باطن باطریقت پیراستہ ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے سالک جو کچھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد