اعمال نامہ کے معنی

اعمال نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَع + مال + نا + مَہ }

تفصیلات

١ - (ہر شخص کے) نیک و بداعمال کی فہرست، (کہا جاتا ہے کہ ہر شخص پر دو فرشتے جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں، اسی اعمال نامے کی بنیاد پر جزا و سزا کا فیصلہ ہو گا)۔, m["(ہر شخص کے) نیک و بد اعمال کی فہرست۔ (کہا جاتا ہے کہ ہر شخص پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں۔ اسی اعمال نامے کی بنیاد پر جزا و سزا کا فیصلہ ہوگا)","آئندہ مشاغل کا پروگرام","تفصیلِ اعمال","عمل نامہ","وہ رجسٹر جس میں عمال اور افسروں کے چال چلن اور مدت ملازمت وغیرہ درج کی جاتی ہے","وہ کتاب جِس میں سرکاری ملازموں کے حالات درج ہوتے رہتے ہیں","وہ کتاب جِس میں کراماً کاتبیں (دو فرشتے) آدمی کے اعمال لکھتے رہتے ہیں۔ قیامت میں اسی کی رو سے حساب کتاب ہوگا","کار گزاریوں کی یاد داشت","کارگزاری نامہ","کتابِ اعمال"]

اسم

اسم نکرہ

اعمال نامہ کے معنی

١ - (ہر شخص کے) نیک و بداعمال کی فہرست، (کہا جاتا ہے کہ ہر شخص پر دو فرشتے جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں، اسی اعمال نامے کی بنیاد پر جزا و سزا کا فیصلہ ہو گا)۔

اعمال نامہ english meaning

A character bookto believeto confide into trust