افراد کا سبہ کے معنی
افراد کا سبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَف + را + دے + کا + سِبَہ (کسرہ س مجہول) }
تفصیلات
١ - کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
افراد کا سبہ کے معنی
١ - کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور۔