افراسیاب کے معنی

افراسیاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَف + را + سِیاب }قدم بادشاہ کا نام

تفصیلات

١ - قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو تور بن فریدون کی نسل سے پیشنک کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے (بہادری نیز ظلم میں ضرب المثل) (مجازاً) بہادر، ظالم و جابر۔, m["(مجازاً) بہادر؛ ظالم و جابر","انیسویں صدی کی داستان ہائے اردو (طلسم ہوشربا وغیرہ) کا ایک کردار جسے جادوگروں کا سب سے بڑا بادشاہ کہا گیا ہے اور جو ایک دوسرے افسانوی کردار یعنی ٫صاحب قِران، سے (جو داستان میں مسلمانوں کا سب سے بڑا امیر مانا گیا ہے) لڑتا رہا","ایک مشہور ایرانی بادشاہ","توران کا بہادر سُورما اور حکمراں","توران کے ایک بہت بہادر بادشاہ کا نام جو عمر بھر ایران کے کیانی بادشاہوں سے لڑتا رہا اور آخر کار رستم پہلوان کی مدد سے سیاوش کے بیٹے کیخسرو نے جو اس کا دوہتا یعنی فرنگیز کے بطن سے تھا ، اپنے باپ کے قتل کے انتقام میں اسے شکست دے کر ہلاک کردیا تھا","قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو تورین فریدون کی نسل سے پشنگ کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے (بہادری نیز ظلم میں ضرب المثل)"],

اسم

اسم معرفہ, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

افراسیاب کے معنی

١ - قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو تور بن فریدون کی نسل سے پیشنک کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے (بہادری نیز ظلم میں ضرب المثل) (مجازاً) بہادر، ظالم و جابر۔

راجہ افراسیاب، افراسیاب اختر

افراسیاب english meaning

Name of an ancient king who from Tartar invaded Persia and was slain by Rustam.name of an ancient king who from Turan invaded Persia and was slain by RustamAfrasiab

Related Words of "افراسیاب":