افسردگی کے معنی
افسردگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَف + سُر + دَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |افسردہ| کی |ہ| حذف کر کے |گی| بطور لاحقۂ کیفیت سے |افسردگی| بنا۔ اردو بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق، نصرتی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["طبیعت کا مُرجھانا","مرجھانا","آزردہ خاطر ہونا","افسردہ کا اسم کیفیت","بے رونقی","پژ مُردہ ہونا","جی اُچاٹ ہونا","غم ناکی","ملول ہونا","کبیدہ خاطری"]
افسردن اَفْسُرْدَہ اَفْسُرْدَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
افسردگی کے معنی
١ - بجھا ہوا، ٹھنڈا، افسردہ کا اسم کیفیت۔
"مسلمانوں پر افسردگی اور مردنی چھائی ہوئی تھی۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٣٠٢)
افسردگی english meaning
(rare) frozennessbleaknessdejectiondepressionextinctionGlumnessmelancholyMopishnessMorbidnessmost essential
شاعری
- شگفتگی کی سزا ہے افسردگی اے دوست
چمن میں غنچہ کھلا بھی تو دوپہر کے لیے - یہ سن کر جوش پیدا ہو گیا نالہ فروشی کا
جناب عشق کے چہرے پہ اک افسردگی چھائی