افشاں (افشاندن~) کے معنی
افشاں (افشاندن~) کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["از (افشاندن) طلائی یا نقرئی اوراق کا برادہ جو ماتھے کی خوبصورتی کے واسطے معشوق لوگ چھڑکا کرتے ہیں۔ طاؤسی پوڈر یا کوئی خوشنما رنگ جس سے ماتھے کو رنگ لیتے ہیں۔ اس کا دستور ایران میں بہت ہے"]
افشاں (افشاندن~) english meaning
["diffused","diffusing","dispersing","spreading","sprinkled","sprinkling","strewing","strewn","tinsel strip for bedecking face, hair, etc."]