افضل الاذکار کے معنی
افضل الاذکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَف + ضَلُل (ا غیر ملفوظ) + اَذ + کار }
تفصیلات
١ - (لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو، (تصوف) کلمہ لااِلٰہ اِلاّ اللّٰہ کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے، جزو اول (لااِلٰہ) کو نفی ماسوائے حق اور جزو دوم (اِلا اللّٰہ) کو ثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی