افواہ کے معنی

افواہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَف + واہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |فَوَہٌ| کی جمع |افواہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٧ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اڑتی ہوئی خبر","بازاری خبر","بے اصل بات","بے پر کی","زبانیں (انسانوں کی)","عام چرچا","غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر","فوہ کی جمع","مشتبہ خبر","مشہور بات"]

فوہ فَوَہٌ اَفْواہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • ["جمع : اَفْواہیں[اَف + وا + ہیں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : اَفْواہیں[اَف + وا + ہوں (و مجہول)]"]
  • ["جمع : اَفْواہیں[اَف + وا + ہیں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : اَفْواہوں[اَف + وا + ہوں (و مجہول)]"]

افواہ کے معنی

["١ - غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا۔"]

[" ہو جن افواہوں سے دو ہمسایہ قوموں میں فساد بے تکلف آپ انہیں اخبار میں دیتے ہیں چھاپ (١٩٣٨ء، چمنستان، ظفر علی خاں، ١٩٠)"]

["١ - دہن، منھ، زبانیں (انسانوں کی)۔"]

["\"تفصیلی حالات جو کتابوں میں درج ہوئے اور صرف افواہ خلالق پر جاری ہوں کسی طرح اس ترتیب کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتے۔\" (١٨٨١ء، مقالات حالی، ١٤٨:٢)"]

افواہ کے مترادف

چرچا, گپ, مذکور

چرچا, دہن, شہرت, گپ, مُنھ

افواہ english meaning

a bowcommon talkfamegossipshearsayobeisanceorrespectfulreverential salutationRumorRumours

شاعری

  • چھوڑ کر عشقِ صنم زاہد نہ ہو مفتونِ حور
    کب یقیں لاتا ہے دانا دُور کی افواہ کا

محاورات

  • افواہ (یا افواہیں) اڑنا (یا پھیلنا)
  • افواہ اڑانا

Related Words of "افواہ":