اقوام متحدہ کے معنی

اقوام متحدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجائے قائم کیا گیا۔ (جون ١٩٤٥ ع میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)"]

اقوام متحدہ english meaning

["(U.N) United Nations","U.N. (O.)","united Nations (Organization)"]