الائیچی دانہ کے معنی

الائیچی دانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک قسم کی مٹھائی ہے جس کے اندر الائچی کے دانی ڈال کر کھانڈ سے اسے غلافتے ہیں","بازاری آدمی کمسن معشوق کے حق میں بھی کہتے ہیں","دہلی کے ایک بھانڈ کا نام تھا اب تک بھنڈیلے اسی کے نام سے زچہ خانہ کا نیگ لے جاتے ہیں"]

الائیچی دانہ english meaning

["sugar-coated cardamom"]