الاحد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Al-Ahad meanings and details
الاحد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَل + اَحَد }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |احد| سے پہلے عربی حرف تخصیص |ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "مشکوٰۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکیلا","(اللہ تعالٰی کا نام) ایک","خدا تعالیٰ کا ایک نام"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
الاحد کے معنی
١ - ایک، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔
"وہ الاحد ہے یعنی یکتا ذات و صفات میں۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ)، ٥٣٥)
الاحد or Al-Ahad english Translation
a white speck in the eyean ornament of gold or silver worn in the nose or ear