الاچی کے معنی
الاچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - ایک خوشبودار چھوٹے سے پھل کا نام جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں اس کی دو قسمیں ہیں چھوٹی الائچی اور بڑی الائچی, m["دیکھیئے: الاچی","گُیّاں، سکھی، ہم جولی، رسمی بہن (جب دو عورتیں بہنیلا جوڑنے کے موقع پر ایک الائچی کو توڑ کر اس کے دانے آپس میں بانٹ کر کھا لیتی ہیں تو ایک دوسرے کو ٫الائچی، کہتی ہیں)"]
اسم
اسم ( مؤنث )
الاچی کے معنی
١ - ایک خوشبودار چھوٹے سے پھل کا نام جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں اس کی دو قسمیں ہیں چھوٹی الائچی اور بڑی الائچی
شاعری
- آتے ہیں وہ کہیں سے تو اے مہر قرص وام
چکنی ڈلی الاچی منگا پان چھالیہ