الحمد للہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Alhamdulillah meanings and details

الحمد للہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + حَم + دُلِل + لٰہ }

تفصیلات

١ - سورۃ الحمد، سورۃ فاتحہ، قرآن کی پہلی سورت جو الحمد اللّٰہ سے شروع ہوتی ہے۔, m["(اصطلاحی) خدا کا شکر ہے","خدا کی عنایت ہے","لغوی معنے ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے"]

اسم

اسم معرفہ

الحمد للہ کے معنی

١ - سورۃ الحمد، سورۃ فاتحہ، قرآن کی پہلی سورت جو الحمد اللّٰہ سے شروع ہوتی ہے۔

شاعری

  • بخت انوں کے ہیں بڑے الحمد للہ شکر کر
    چاک نا ہوے تیوں اسپند کرے ہندستانی
  • بادل ہو تری نیہ میں پھرتا ہوں گلستان میں
    الحمد للہ بارے مےں گھر تھے ہوا فارغ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!