الحمید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Al-Hameed meanings and details

الحمید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + حَمِید }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |حمید| سے پہلے عربی حرف تعریف |ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "مشکوٰۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اللہ تعالٰی کا نام خوبیوں والا","اللہ تعالیٰ کا ایک نام","خوبیوں والا","قابل تعریف"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

الحمید کے معنی

١ - [ لفظا ] قابل تعریف، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔

"وہ الحمید ہے یعنی اپنی ذات و صفات کا تعریف کرنے والا یا تعریف کیا گیا۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ)، ٥٤٠)

الحمید or Al-Hameed english Translation

Al-Hamid

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!