الست ∕ الست کے معنی

الست ∕ الست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اقرارِ الوہیت","الستُ بربکم(کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟) کی طرف اشارہ","خلقتِ کائنات سے پہلے اللہ نے اشرف المخلوقات(انسانوں) کی ارواح پیدا کیں اور ان سے یہ جملہ فرمایا(الست بربکم) انہوں نے اقرار کیا\"بلیٰ\" (کیوں نہیں ، تو ہی ہمارا رب ہے)","سورۂ اعراف، آیت نمبر: 172","لفظی معنی( کیا میں نہیں ہوں؟)"]