السیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word alsiṭ meanings and details

السیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + سیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - دغا، فریب، بددیانتی یا بے ایمانی۔, m["دھاندلی","بد معاملگی","حساب کا فرق","دغا بازی","نا دہندہ"]

اسم

اسم کیفیت

السیٹ کے معنی

١ - دغا، فریب، بددیانتی یا بے ایمانی۔

محاورات

  • بھری برسات میں آبدست نہ لیوے وہ بھڑوا آلستی ہے۔ بھری برسات میں نہ منہ دھووے وہ بھڑوا السیٹی ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!