اللہ اللہ کے معنی

اللہ اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + لاہ + اَل + لاہ }

تفصیلات

١ - کیا خوب، سبحان اللّٰہ، کیا کہنا، حیرت و تعجب کا مقام ہے۔, m["تحسین و آفرین","جان پہچان","حیرت و تعجب کا مقام ہے","سبحان اللہ","صاحب سلامت","فقرا کا سلام علیکم۔ غالباً رام رام کا ترجمہ","واہ وا","کمال مبالغے اور شکوے شکایت کی جگہ استعمال ہوتا ہے","کیا خوب","کیا کہنا"]

اسم

متعلق فعل

اللہ اللہ کے معنی

١ - کیا خوب، سبحان اللّٰہ، کیا کہنا، حیرت و تعجب کا مقام ہے۔

اللہ اللہ english meaning

Good God! my Goodness! excellent!

شاعری

  • اللہ اللہ مدینے کی زمیں کا رُتبہ
    عرش سے فرش نشینوں کو سلام آتا ہے
  • ناز بتان سادہ ہے اللہ اللہ اے میر
    ہم خط سے مٹ گئے پر ان کے نہیں ہے بھائیں
  • ظاہر کہ باطن اول کہ آخر
    اللہ اللہ اللہ اللہ
  • وہ لطافت وہ صفائی ہے کہ اللہ اللہ
    صاف بلور کا گویا کہ شجر ہے وہ بدن
  • اے لو تم نے میری کیا چڑ نکالی
    یہ کیا ہے ہر گھڑی اللہ اللہ
  • اللہ اللہ رے گرانباری غم بعدِ فنا
    کہ مری خاک سے آندھی بھی دبی جاتی ہے
  • اللہ اللہ وہ جوانی اور پھر وہ بانکپن
    خوش نُما ہیں پیچ کیا اس لٹ پٹی دستار کے
  • اللہ اللہ دستِ کونہ کی درازی کے نثار
    ہاتھ دنیا سے جو کھینچا اس کا داماں مل گیا
  • جمادی نامی حیواں سے کمتر
    نہو کر اے بشر بول اللہ اللہ
  • اللہ اللہ دلکشی رعنائی تحریر کی
    بولتی ہے منھ سے شوخی پیکر تصویر کی

محاورات

  • اللہ اللہ
  • اللہ اللہ بھائی کے
  • اللہ اللہ بھائی کے، دیدے پھوٹیں نظر ہائی کے
  • اللہ اللہ خیر سلا
  • اللہ اللہ خیر سلا / صلا / صلاح
  • اللہ اللہ کر کے
  • اللہ اللہ کرتی تھی، گھی کے پاپڑ تلتی تھی، پاپڑ ہوئے تمام، بیٹا کرے آرام
  • اللہ اللہ کرنا
  • اللہ اللہ کرو۔ خیر مانگو
  • اللہ اللہ کرکے

Related Words of "اللہ اللہ":