اللہ اکبر کے معنی
اللہ اکبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَل + لاہ + اَک + بَر }
تفصیلات
١ - (لفظاً) اللّٰہ بہت بڑا ہے، اللّٰہ سب سے بڑا ہے (مرادًا) نعرہ تکبیر حسب ذیل مواقع پر مستعمل۔ (i)خدائے تعالٰی کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کرنے کے موقع پر (ii)اذان قامت نماز اور دیگر عبادات و اذکار میں جہاں جہاں مقرر ہے۔, m["(لفظاً) اللہ بہت بڑا ہے","(مراداً) نعرۂ تکبیر","اذان اقامت نماز اور دیگر عبادات و اذکار میں جہاں جہاں مقرر ہے","اللہ بہت بڑا ہے","اللہ سب سے بڑا ہے","جلسے جلوس محفل و مجلس یا کسی استقبالیہ تقریب میں اظہار جوش کے لیے","حسب ذیل مواقع پر مستعمل۔ خداے تعالیٰ کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کرنے کے موقع پر","عیدین کی نماز کو گھر سے جاتے اور آتے اور قبرستان میں گزرتے وقت مقرر کلمات کے ساتھ","مسلمان اسے تکبیر کہتے ہیں","یہ مفصلہ ذیل موقعوں پر کہی جاتی ہے۔ (١) نماز میں نیت کرنے کے بعد اور رکوع اور سجود کے اول و آخر (٢) اذان میں (٣) عیدین کی نماز کو گھر سے آتے اور جاتے (٤) قبرستان سے گزرتے وقت (٥) جانور کو ذبح کرتے وقت (٦) جنگ میں تلوار چلانے اور حملہ کرنے کے وقت (٧) بول چال میں تعجب و حیرت ۔ شکوے شکایت ۔ کمال مبالغے۔ فخر و مباہات کی جگہ استعمال کرتے ہیں"]
اسم
اسم معرفہ
اللہ اکبر کے معنی
اللہ اکبر english meaning
God is great (an introductory ejaculation used in prayerand also when slaughtering an animal; and an exclamation of surprisewonderresignation: it is called the takbir)God is greatgood Godgood God ; good graciousgood graciousmy goodnesswonderful
شاعری
- شب وصل آج ہے اللہ اکبر منزلت اپنی
فلک پر ہے دماغ اپنا کہ تم سا مہ لقا پایا - محباں فرض ہے بوجھنا امر اللہ اکبر کا
جو افلا تبصر و بولیا سو کیا ہے رمز دلبر کا
محاورات
- بسم اللہ اللہ اکبر کردینا
- چوں گوش روزہ دار براللہ اکبر است