اللہ کا رحم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Allah ka rahm meanings and details

اللہ کا رحم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + لاہ + کا + رَحْم }

تفصیلات

١ - (لفظاً) خدائے تعالٰی کی مہربانی، (مجازاً) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماً رت جگے کی رسم میں)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

اللہ کا رحم کے معنی

١ - (لفظاً) خدائے تعالٰی کی مہربانی، (مجازاً) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماً رت جگے کی رسم میں)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!