اللہ کو منہ دکھانا ہے

تفصیلات

١ - خدا کے سامنے جانا ہے

[""]

اسم

محاورہ

اللہ کو منہ دکھانا ہے کے معنی

١ - خدا کے سامنے جانا ہے

٢ - کسی کو بد اعمالیوں سے منع کرتے وقت کہتے ہیں کہ باز آجاو ایک دن خدا کے سامنے بھی جانا ہے