اللہ کی قدرت ہے۔ اللہ کی قدرت کا تماشا نظر آتا ہے
تفصیلات
١ - کسی عجیب بات پر اظہارِ تعجب کےلئے یا حسنُ کمال کی تعریف کے لئے خلاف توقع کام پر اظہار حیرت کے طور پر کہتے ہیں
[""]
اسم
محاورہ
اللہ کی قدرت ہے۔ اللہ کی قدرت کا تماشا نظر آتا ہے کے معنی