الماس تراش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Almās-tarāsh meanings and details

الماس تراش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + ماس + تَراش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |الماس| کے بعد فارسی مصدر |تراشیدن| کا صیغہ فعل امر |تراش| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "شرخ اندر سبھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترشے ہوئے الماس کی شکل کا مثلث نما یا سہ پہلو","شیشہ یا اور جواہرات تراشنے کا قلم جس میں ہیرے کی کنی لگی ہوتی ہے","شیشے کو کاٹنے کا آلہ جِس کے ایک سرے پر ہیرے کی کنی لگی ہوتی ہے","ہیرا کاٹنے کا اوزار","ہیرے کو کاٹنے اور جلا دینے والا کاریگر","ہیرے کو کاٹنے اور جلادینے والا","ہیرے کی کنی"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

الماس تراش کے معنی

١ - ہیرا کاٹنے کا اوزار (اصلاحات پیشہ وراں، 50:4)

٢ - شیشہ یا اور جواہرات تراشنے کا قلم جس میں ہیرے کی کنی لگی ہوتی ہے (پلیٹس؛ جامع اللغات، 263:1)

الماس تراش or Almās-tarāsh english Translation

diamond cutterdiamond dustdiamond-cut

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!