النامہ کے معنی

النامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["مُلا دو پیازہ نے ایک فہرست تیار کی تھی جس میں مذاقیہ انداز میں عربی \u2018 فارسی اور ہندی الفاظ کے آگے ال لگا کر خاص نصیحت آمیز معنی مقرر کئے تھے جن میں سے چند الفاظ زباں زد ہوگئے ہیں مثلاً الخاموشی ۔ نیم رضا ۔ الفربہ ۔ خواہ مخواہ مرد آدمی ۔ القرض ۔ مقراض محبت ۔ المال مفت ۔ دل بے رحم ۔ المکتوب ۔ نصف ملاقات وغیرہ ۔ بعض بہت پرمذاق ہیں مثلاً الوکیل ۔ مجتہد دروغ گو ۔ الکوتوال۔ نمونہ ملک الموت ۔ الطبیب ۔ پیک اجل ۔ البیمار ۔ تختہ مشق طبیباں ۔ المرتد ۔ برادر درخانہ خواہر۔ الشاعر ۔ گدائے متکبّر۔ المُلاّ ۔ داﺋم گرسنہ ۔ الحاجی ۔ ایمان فروش۔ المکتب ۔ گوزگاہِ کودکاں ۔ الجمعرات ۔ پھاوڑہ طعام ۔ الآچار ۔ چابک طعام ۔ القاضی الحاجات ۔ روپیہ ۔ الدیوانہ ۔ بکار خود ہوشیار ۔ العزرائیل ۔ پیادہ قاضی ۔ النوکری ۔ اختیار خود فروختن ۔ الزبانِ خلق ۔ نقارہ خدا وغیرہ ۔ المال مفت ۔ الدیوانہ ۔ الزبان خلق سے ال گر کر زباں زد ہیں"]

النامہ english meaning

["in writing ; written [A]"]

Related Words of "النامہ":