الوہی کے معنی

الوہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُلُو + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |الوہ| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٦ء کو "موسٰی سے مارکس تک" میں مستعمل ملتا ہے۔

["الہ "," اُلُوہی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

الوہی کے معنی

١ - اللہ تعالٰی سے تعلق رکھنے والا (امر)۔

"ریاست وہ الوہی تصور ہے جو زمین پر ظاہر ہوتا ہے۔" (١٩٧٦ء، موسٰی سے مارکس تک، ٢٥٧)

Related Words of "الوہی":