الٰہی رات کے معنی

الٰہی رات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["خدائی رات","شب بیداری","وہ رات جس میں عورتیں جمع ہوکر کوئی منت پڑھانے کی غرض سے گلگلے پکاتی اور خوشی مناتی ہیں (ان گلگلوں سے مسجد کا طاق بھرتی یا حضرت فاطمہ صلوات اللہ علیہا کی نیاز دلاتی ہیں)"]