الٹا پیش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ulta pesh meanings and details

الٹا پیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُل + ٹا + پیش (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - چھوٹی سی الٹی واو کی شکل جو واو معروف پر اکثر لوگ بناتے ہیں، جیسے: آلو، یا عربی الفاظ میں ضمیر واحد غائب مذکر (یعنی |ہ|) کے اوپر بنائی جاتی ہے، جیسے: مدظلہ وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

الٹا پیش کے معنی

١ - چھوٹی سی الٹی واو کی شکل جو واو معروف پر اکثر لوگ بناتے ہیں، جیسے: آلو، یا عربی الفاظ میں ضمیر واحد غائب مذکر (یعنی |ہ|) کے اوپر بنائی جاتی ہے، جیسے: مدظلہ وغیرہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!