الٹانا

تفصیلات

١ - لوٹانا ۔ پیچھے پھرنا

[""]

اسم

مصدر

الٹانا کے معنی

١ - لوٹانا ۔ پیچھے پھرنا

٢ - اور کا اور کرنایا کہنا

٣ - پھیرنا ۔ دوسری حالت میں رکھنا