الیاس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ilyas meanings and details
الیاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِل + یاس }ایک پیغمبر کا نام
تفصیلات
iیونانی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو "کلیاتِ غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مشہور پیغمبر کا نام جو حضرت یوشع علیہ السلام و کالوت کے بعد شہر بعلبک میں جو ایک بت مسمی بعل کے نام پر آباد کیا گیا تھا پیدا ہوئے","حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندۂ جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کیے جاتے تھے (عموماً تلمیح کے طور پر مستعمل)"],
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
الیاس کے معنی
١ - حضرت ہارون کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندۂ جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کیے جاتے ہیں (عموماً تلمیح کے طور پر مستعمل)۔
"خدا جہاں پناہ کو خضر و الیاس کی عمر عطا فرمائے۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٦٤)
الیاس احمد، الیاس حسین، الیاس ظہیر، الیاس عرفان
الیاس or Ilyas english Translation
EliasIlyas
محاورات
- بھلے میاں الیاس۔ آپ گئے سوگئے کھویا آس پاس