الیل بچھیڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word alail bachheṛa meanings and details
الیل بچھیڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُلیل (ی مجہول) + بَچھے + ڑا }
تفصیلات
١ - کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو، کرہ؛ کھلنڈرا یا بے پروا (بچہ یا نوجوان)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
الیل بچھیڑا کے معنی
١ - کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو، کرہ؛ کھلنڈرا یا بے پروا (بچہ یا نوجوان)۔