الیکٹرک

{ اِلَیک (یائے لین) + ٹِرِک }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء کو "گنجینۂ گوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Electric "," اِلَیکْٹِرِک"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

الیکٹرک کے معنی

١ - بجلی کا، برقی، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا۔

"الیکٹرک ریزر ہاتھ میں لیے چلے آتے ہیں، یہیں شیو بنالوں۔" (١٩٦٢ء، گنجینۂ گوہر، ٢٥٦)

انگلش

["electric"]