ام البنین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Umm-ul-banīn meanings and details

ام البنین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُم + مُل (ا غیر ملفوظ) + بَنِین }

تفصیلات

١ - (لفظاً) کئی بیٹوں کی ماں، (مرادًا) حضرت علی کی دوسری اہلیہ کی کنیت جن سے بی بی فاطمہ کی وفات کے بعد عقد کیا تھا اور ان کے بطن سے حضرت عباس علمدار اور دوسرے متعدد فرزند پیدا ہوئے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

ام البنین کے معنی

١ - (لفظاً) کئی بیٹوں کی ماں، (مرادًا) حضرت علی کی دوسری اہلیہ کی کنیت جن سے بی بی فاطمہ کی وفات کے بعد عقد کیا تھا اور ان کے بطن سے حضرت عباس علمدار اور دوسرے متعدد فرزند پیدا ہوئے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!