ام الصبیاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Umm-us-Sibyaan meanings and details
ام الصبیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اطبا کی اصطلاح میں ایک قسم کی مرگی جو اکثر بچوں کو بلغم کی زیادتی اور معدے کی خرابی سے لاحق ہوتی ہے جس سے بچوں کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہوجاتے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتے ہیں","ایک جن کی ماں کا نام جو بچوں کو ستاتی اور صدمہ پہنچاتی ہے","بچوں کا آزار","بچوں کے آزار","کیڑے (ہندو اسی کو ماتا کے کیڑے کہتے ہیں)"]
ام الصبیاں or Umm-us-Sibyaan english Translation
["a kind of epilepsy","Mother of the children i,e the devils wife who frightens children in their sleep","the devil|s wife who frightens children in their sleep"]