امان کا رومال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Amaan ka rumaal meanings and details

امان کا رومال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَمان + کا + رُو + مال }

تفصیلات

١ - وہ رومال جو قدیم روایت کے مطابق کسی کو امان میں لیتے وقت جان بخشی یا حفاظت کے اقرار کے طور پر دیا جاتا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

امان کا رومال کے معنی

١ - وہ رومال جو قدیم روایت کے مطابق کسی کو امان میں لیتے وقت جان بخشی یا حفاظت کے اقرار کے طور پر دیا جاتا تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!