اماوس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Amaavas meanings and details

اماوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَما + وَس }

تفصیلات

١ - قمیر مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں قرآن شمس و قمر ہوتا ہے)۔, m["اندھیری رات","بِدی کی پندرھویں تاریخ","پاکھ کی پندرہویں رات","تاریک رات","قمری مہینہ کا آخری دن","قمری مہینے کی ٢٨ تاریخ کی رات جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے","قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں قرآن شمس و قمر ہوتا ہے)","وہ رات جِس میں چاند بالکل نہیں نکلتا (اما ۔ اکٹھا + دس ۔ رہنا۔ اس رات سورج اور چاند اکٹھے ہوتے ہیں)","وہ رات جس میں چاند طلوع نہ ہو","ہندو عقیدے کے مطابق \" نحس \" رات"]

اسم

اسم ظرف زمان

اماوس کے معنی

١ - قمیر مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں قرآن شمس و قمر ہوتا ہے)۔

اماوس or Amaavas english Translation

The day of new moon

شاعری

  • آج کی رات اماوس ہے‘ آج گگن پر چاند نہیں
    تبھی تو سائے گھنے گھنے ہیں‘ تبھی ستارے ماند نہیں
  • یہ اماوس کی آخری شب ہے
    داستانِ ملال سنتا جا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!