امور عامہ کے معنی

امور عامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُمُو + رے + عام + مَہ }

تفصیلات

١ - (لفظاً) وہ امور جو عام مسائل وغیرہ سے متعلق ہیں، (فلسفہ) مابعدالطبیعیات کا وہ شعبہ جس میں معانی تمام سے بحث کی جاتی ہے مثلاً وجود و عدم وجوب و امکان حدوث و قدم عدلت و معلول تقدم و تاخر جوہر و عرض وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ