امی (ام~) کے معنی
امی (ام~) کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["لغوی معنے اُم یعنی ماں سے نسبت رکھنے والا","وہ بچہ جس کا باپ اس کے بچپن ہی میں مرگیا ہو اور ماں یا دایہ نے اس کی پرورش کی ہو چونکہ ایسا بچہ اکثر جاہل ہی رہجاتا ہے لہٰذا مجازاً و اصطلاحاً جاہل\u2018 کپڈھ\u2018 ناخواندہ\u2018 نادان\u2018 ان پڑھ کی نسبت بولنے لگے","ہمارے پیغمبر صلى الله عليه وسلم کا لقب کیونکہ آنحضرت صلى الله عليه وسلم ظاہری تعلیم حاصل کئے بغیر علم آمدنی کے سبب اکملُ العلماء و اشرفُ العقلا کا درجہ رکھتے تھے"]
امی (ام~) english meaning
["illiterate","unlettered"]