امیری کے معنی
امیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَمی + ری }
تفصیلات
١ - دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت۔, m["دولت مندی","مال داری"]
اسم
اسم کیفیت
امیری کے معنی
١ - دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت۔
امیری english meaning
affluencecommentariesdivisionsexplanationsinstalmentsinterpretation of Quranintervalsopulenceopulence [A]paraphrasesricheswealth
شاعری
- گرچہ سردار مزوں کا ہے امیری کا مزا
چھوڑ لذّت کے تئیں لے تو فقیری کا مزا - غریبی میں میرا مرنا قمر رشک امیری ہے
چڑھیں گی چاندنی کی چادریں گورِ غریباں پر - ہر آن ہنسی پر آن خوشی ہر وقت امیری ہے پایا!
جب عاشق مست فقیر ہوئے پھر کیا دل گیری ہے بابا!ٍ - یہ دن گزر کے امیری ہے نے فقیری ہے
نہ پھر ہے شام جوانی نہ صبح پیری ہے - وہاں بھی کیا یہی انداز ہیں جوع امیری کے
پھرا کرتے ہیں منھ کھولے درندے ملک گیری کے
محاورات
- امیری (١) کارخانہ ہے
- امیری (١) کی لینا
- امیری اور فقیری کی بو چالیس برس تک نہیں جاتی
- ایک امیری ہزار عیبوں کو ڈھانکتی ہے
- بارہ برس میں فقیری اور امیری کی بو جاتی ہے