انبوہ کے معنی
انبوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَن (ن غنہ) + بوہ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - مجمع، بھیڑ، ہجوم، کثرت، فراوانی۔, m["ان گنت","بے شمار","جم غفیر","کثرت کے ساتھ","ہجوم کیے ہوئے"]
اسم
اسم نکرہ
انبوہ کے معنی
١ - مجمع، بھیڑ، ہجوم، کثرت، فراوانی۔
انبوہ کے مترادف
جلوس, جمعیت, جمگھٹ, غول
اژدھام, اکٹھ, بھیڑ, بھیڑبھاڑ, بہت, بہتات, جتھا, جماعت, جمگھٹ, جمگھٹا, خلقت, زِحام, زیادتی, فراوانی, گروہ, مجمع, ٹھٹھ, کراؤڈ, ہنگامہ
انبوہ english meaning
(lit.) passage (of time)abundanceconcoursecrowddurationlength of timelimitation as to the time which bars a civil actionmobmultitudeperiodrabblethrong
شاعری
- دردِ دل کا جہاں رواج نہیں
ایک انبوہ ہے، سماج نہیں - انبوہ ہے غنچوں کا اور گل کی قطاریں ہیں
شاخوں کے ترا کم ہیں بر گوں کی بہاریں ہیں - بھیڑا انبوہ خلق کی تکثیر
بادشاہ و گدا و میر و وزیر - گرمی بازار یوسف جس کے آگے سود ہو
آج کل انبوہ یہ تیرے خریداروں کا ہے - خرمن آسا جل گیا انبوہ خصم
چل پڑی جو اس کی نیغ برق تاب - پرا گنگدگی تھی اس انبوہ میں
کہ گونجی بلائے سیہ کوہ میں - رکھ تو سر گوشی کے حیلے کو تو منہ پر قائم
بوسہ لینے کی اس انبوہ میں گو گھات نہیں - سرخ تھی چشم اس کی بروجہ کمال
داڑھی ہور موچھی کے تھے انبوہ بال - کچھ ہاتھیوں کی قیق اور اونٹوں کی ڈکاریں
غل شور مزے بھیڑ ٹھٹھ انبوہ بہاریں - بِھیڑ انبوہ اور دھرم دھکا
جس طرف دیکھیے اہا ہا ہا !
محاورات
- مرگ انبوہ جشنے دارد