انجمن کے معنی

انجمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + جُمَن }کہکشاں، محفل

تفصیلات

١ - بزم، محفل، جلسہ، مجلس، مجمع۔, m["جائے رفاہِ عام","جلسۂ رفاہِ عام","وہ محفل جہاں سب اکٹھے ہوں"],

اسم

اسم نکرہ, اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

انجمن کے معنی

١ - بزم، محفل، جلسہ، مجلس، مجمع۔

انجمن آراء، انجمن جہاں

انجمن english meaning

AssemblyassociationclubcongregationsocietyUnionAnjuman

شاعری

  • تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے
    جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے
  • اس انجمن میں جہاں جرم ہے خموشی بھی
    چٹک گیا کوئی غنچہ تو کیا ستم ہوگا
  • چراغِ بزم ابھی جانِ انجمن نہ بجھا
    کہ یہ بجھا تو تیرے خدوخال سے بھی گئے
  • خیال تک نہ کیا اہلِ انجمن نے کبھی
    تمام رات جلی شمع انجمن کے لئے
  • کہتے ہیں قصۂِ غم ہر انجمن میں جاکر
    ہم اہلِ دل بھی کیسے دیوانے ہوگئے ہیں
  • ہم سوچ میں تھے‘ گردشِ دوراں کہاں گئی
    پردہ اٹھا‘ تو وہ بھی تیری انجمن میں تھی
  • یہ چراغ انجمن تو ہیں بس ایک شب کے مہماں
    تو جلا وہ شمع اے دل‘ جو بجھے کبھی نہ جل کے
  • میں اُس کی انجمن میں تھا اکیلا
    کسی نے بھی مجھے دیکھا نہیں تھا
  • چمن میں گُل بکھرنے پر بھی خوشبو چھوڑ جاتے ہیں!
    زمیں کی انجمن سے جو اٹھے آداب سے نکلے
  • آرزو خُود اپنے خُوں سے انجمن پرداز ہے
    دل بہر قیمت فروغِ جلوہ سامانی کرے

محاورات

  • افسردہ دل افسردہ کند انجمنے را
  • انجمن آرا ہونا

Related Words of "انجمن":