انجن[1] کے معنی

انجن[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + جَن }

تفصیلات

١ - بجلی، بھاپ، تیل وغیرہ سے چلنے والی کلدار مشین جو خود چلے اور دوسرے مادی اجسام کو گھسیٹے، (خصوصاً) ریل گاڑی کو کھینچنے والا ڈبا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ