انجینیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Engineer meanings and details

انجینیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِن + جی + نِیرَ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انجینیرنگ کا سند یافتہ","تعمیرات یا بجلی اور کلوں وغیرہ کے فنون کا ماہر"]

Engineer اِنْجِیِنِیرَ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : اِنْجِینِیرَز[اِن + جی + نِیرَز]
  • جمع غیر ندائی : اِنْجِینِیرَوں[اِن + جی + نِیرَوں (و مجہول)]

انجینیر کے معنی

١ - تعمیرات یا بجلی اور کلوں وغیرہ کے فنون کا ماہر، انجینیرنگ کا سند یافتہ، مہندس۔

"پلیٹ فارم کے بیچوں وہ ظامل انجینیر کھڑا تھا۔" (١٩٤٢ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٣٤)

انجینیر or Engineer english Translation

engineerEngineer

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!