اندرائن پھل دیکھنے کا ہے چکھنے کا نہیں
تفصیلات
١ - ظاہر اچھا ہے باطن خراب۔ صحبت کے لائق نہیں صورت اچھی ہے سیرت خراب ہے
[""]
اسم
مثل
اندرائن پھل دیکھنے کا ہے چکھنے کا نہیں کے معنی
١ - ظاہر اچھا ہے باطن خراب۔ صحبت کے لائق نہیں صورت اچھی ہے سیرت خراب ہے