اندرون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word andaroon meanings and details

اندرون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + دَرُون }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["درمیان","اندر کا","اندر کی طرف کا","اندر کے حصے میں","ایک مقام","بھیتر کا حصہ","زنان خانہ"]

اسم

اسم ظرف مکان ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اندرون کے معنی

["١ - اندر کے حصے میں، میں۔","٢ - زنان خانہ۔"]

["\"ہر سال تعزیہ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ الصلٰوۃ والسلام کا بہ خلوص نیت اندرون محل . بجا لاتا تھا۔\" (١٧٣٢ء، کربل کتھا، ٣٧)","\"اتنے میں ایک شخص آیا اور مجھے سیدھا اندرون یعنی زنان خانے میں لے گیا۔\" (١٨٩١ء، قصۂ حاجی بابا (ترجمہ)، حیرت، ٤٤)"]

["١ - بھیتر کا حصہ، باطن۔","٢ - دل، قلب۔"]

[" حنا سے بڑھ کے دورنگی کسی میں کیا ہو گی کہ اندرون تو ہے سرخ اور باہر سبز (شرف (نوراللغات)، ٤١٠:١)"," تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندرون چینگیز سے تاریک تر (١٩٣٨ء، ارمغان حجاز، ٢١٨)"]

اندرون کے مترادف

درمیان, قلب, دل

اندر, اندرونی, باطن, باطنی, بھیتر, بھیتری, بیچ, بِیچ, داخلی, درمیان, دروں, دل, ضمیر, قلب, میں

اندرون کے جملے اور مرکبات

اندرون خانہ

اندرون or andaroon english Translation

archeryinner apartmentsinner appartmentsinsideinternaln. m. inner apartmentsWithin

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!