اندھا بھینسا کے معنی

اندھا بھینسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["\"آنکھ مچولی کی طرح کا ایک کھیل، اس فرق کے ساتھ کہ اس میں حریف کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی جاتی ہے اور کھلاڑی اس کو چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں، وہ ان کی آہٹ یا آواز پر جھپٹ کر پکڑنے کی کوشش کرتا ہے، اس عمل میں جس کو پکڑلے یا چھو لے وہ اس کا قائم مقام بنا دیا جاتا ہے، اس کھیل کا ایک دوسرا طریقہ کسی نشانے پر آنکھیں باندھ کر اٹکل سے ضرب لگانا ہوتا ہے اس میں کامیاب کھلاڑی انعام پاتا ہے اس طریقے کو بعض مقام پر اگل جھپ اور اندھا بادشاہ کہا جاتا ہے\"","\"ایک بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ دیتے ہیں، دوسرے اس کے سر پر چپت مارتے ہیں، اگر وہ چپت مارنے والے کا نام بتا دے یا اسے چھو لے تو پھر اسے اندھا بھینسا بنا دیا جاتا ہے اور پہلے کی آنکھوں سے پٹی کھول دی جاتی ہے\"","بچوں کا ایک کھیل جو کئی صورتوں سے کھیلا جاتا ہے: \"ایک بچہ دوسرے کی پیٹھ پر سوار ہو کر دونوں ہاتھوں سے اس کی آنکھیں بند کر لیتا ہے (اسے اندھا بھینسا کہتے ہیں) باقی بچے باری باری اس کے نیچے سے نکلتے ہیں سوار ہر نیچے سے نکلنے والے کا نام اندھے بھینسے سے پوچھتا ہے وہ جس کا نام صحیح بتا دیتا ہے پھر اس کو بھینسا بنا دیا جاتا ہے اور اب وہی پہلا بچہ جو بھینسا بنا ہوا تھا اس کی پیٹھ پر سوار ہو جاتا ہے","لڑکوں کا ایک کھیل۔ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے اس کی پیٹھ پر دوسرا لڑکا سوار ہوجاتا ہے۔ باقی لڑکے باری باری سے اس کے نیچے سے نکلتے ہیں۔ جس کا نام وہ بتادے پھر وہ بھینسا بن جاتا ہے اور بتانے والا سوار ہوجاتا ہے"]

اندھا بھینسا english meaning

["to practise tricks upon","to quarrel"]