اندھاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word andhārī meanings and details

اندھاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - چھپر کٹ۔ پلنگ کا پردہ, m["اندھارا (دیکھیئے) کی تانیث"]

اسم

اسم ( مذکر )

اقسام اسم

اندھاری کے معنی

١ - چھپر کٹ۔ پلنگ کا پردہ

اندھاری کے مترادف

اندھاری or andhārī english Translation

شاعری

  • رنج اچھے تو غم نہ کر بعد خزاں بہار ہے
    غم کی اندھاری سوں نہ ڈر آب پچھیں بہار ہے
  • رنج اچھے تو غم نہ کر بعد خزاں بہار ہے
    غم کی اندھاری سوں نہ ڈر رات پچھیں نہار ہے
  • اندھاری شہر پر خورشید تاباں ٹك منور كر
    ابھاناں آہ كی داٹی ہیں منج سینی منی در كر
  • زلف کی یاد میں تھا دل تل ایا یاد یوں اس میں
    نسنگ جوں چور چوری کوں اندھاری گھس بتر نکلے
  • یو اس چوری کی عورت ہے اندھاری رات نڑوے پر
    چھنالا کرنے جاتی ہے ندی کے پار چوری سوں
  • سو شبرنگ تُرنگ پر اچھے نار جیوں
    کہ مشعل دِپے رات اندھاری میں جیوں
  • اندھ اندھاری گورموں کیسے پایئے لو
    تسیا ہووے چاندنا جیسا دیا ہو
  • اندھاری رات کالی موں پڑیا ہے عکس بالوں کا
    نہوئے یو دیس روشن ہے جھلک گوری کے گالوں کا
  • تج بن پیارے نیند ٹکہ نیناں میں منج آتی نہیں
    رینی اندھاری ہے کٹھن تج بن کٹی جاتی نہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!