اندھی مامتا کے معنی

اندھی مامتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + دھی + مام + تا }

تفصیلات

١ - ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی۔

[""]

اسم

اسم مجرد